جب بھی کسی لڑکا لڑکی کی شادی ہوتی ہے تو ان کے والدین کی دن رات یہی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی جلد سے جلد اولاد ہو جائے اور اٹھتے بیٹھتے ان کی یہی
خواہش ہوتی ہے کہ ان کی بہو یا بیٹی جلد از جلد لڑکے کو جنم دے تاکہ لڑکے والوں کی نسل آگے چل سکے اور لڑکی والوں کی یہ دعا اس لیے ہوتی ہے کہ لڑکی کو
کسی قسم کے طعنے نہ سننے پڑیں اپنے سسرال میں۔لڑکا پیدا ہونے کی خواہش شاید دنیا کے تمام والدین کو ہوتی ہے، لیکن یہ بھی تو دیکھیں کہ دنیا میں کتنے لوگ
ایسے ہیں جو کہ اولاد کی نعمت کو ترستے ہیں۔ وہ لوگ خوش قسمت
ہیں جن کو اللہ تعالی نے بیٹے کی نعمت یا بیٹیوں کی رحمت یا دونوں سے نوازا۔
رات اپنے بستر
پر جانے سے قبل شوہر سورہء فجر پڑھ کر جائے اللہ کے پاکیزہ کلام کی برکت سے اولاد
کی نعمت سے مالا مال ہو جائیں گے
سماجی پہلو اور اس سے پیدا ہونے والے دباؤ کے اسباب کی طرف۔ کئی بچیوں کے ہاں جب پہلی اولاد، اولاد نرینہ پیدا ہو تو ان کو کسی حد تک قلبی و ذہنی سکون
میسر ہو جاتا ہے لیکن جن کے ہاں جب پہلی اولاد، لڑکی ہو جائے تو لوگ، اعزہ و اقارب باقاعدہ تسلیاں دینا شروع ہو جاتے ہیں۔ اور اس کے بعد اس لڑکی پہ بیٹا
پیدا کرنے کا دباؤ اور بھی بڑھ جاتا ہے۔ اور اگر دوسری دفعہ بھی بیٹی پیدا ہو جائے تو ساسیں اپنے ”چاند سے بیٹے“ کے عقد ثانی کی خواہش دبے دبے یا واشگاف الفاظ میں شروع کر دیتی ہیں۔ اب اس لڑکی پہ بیٹا پیدا کرنے کا دباو مزید بڑھ جاتا ہے۔
کئی کم عقل
خاندان تو اپنے بیٹے کی دوسری شادی کروا دیتے ہیں، کئی جاہل اپنی بہو کو طلاق دلوا
دیتے ہیں اور کئی الٹی میٹم دے دیتے ہیں کہ اب کی بار بیٹا ہونا چاہیے ہر صورت۔
حصول اولاد نرینہ
اولاد نرینہ کے جرثومہ کے حصول کے لئے کچھ غذائ ہدایات: یاد رکھئے کہ بیٹے کی پیدائش ماں کے حصّہ میں ہے اور بیٹی کی پیدائش کا زمّہ دار باپ ہے ،میری
اس سلسلے میں یو ٹیوب پر وڈیو موجود ہے بیٹی یا بیٹا 'کیا چاہئے اب آتے ہیں غذا پر اور رنگ و روشنی سے علاج پر -غذا میں شوہر اور بیوی دونوں کو بند گوبھی کھانا
ہے روزانہ ایک چھٹانک،کسی بھی شکل میں کھائیں سلاد بنا کر سالن بنا کر سبزی بنا کر،تین مہینہ لگاتارروزانہ کھانا ہے ایک چھٹانک ماش کی سفید دال کسی بھی شکل میں کھائِں دہی بڑے بنا کریا سادی دال بنا کر یا حلوہ بنا کر تین مہینہ
جس کے ہاں صرف لڑکیاں ہی پیا ہوتی ہوں اور وہ اولاد نرینہ کی خواہش رکھتا ہو تو اسے چاہیے کہ اپنے مقصد کے حصول کے لئے نماز کے بعدرات اپنے بستر پر
جانے سے قبل شوہر سورہء فجر پڑھ کر جائے اللہ کے پاکیزہ کلام کی برکت سے اولاد کی نعمت سے مالا مال ہو جائیں گے جن کے یہاں پہلی اولاد ہونے میں دیر لگ
رہی ہے وہ یہ عمل کرتے ہوئے اللہ سے بیٹی یا بیٹے کی دعا نہیں مانگین بلکہ اللہ پہلی اولاد کی شکل میں جو بھی نعمت دے اسے خوشی سے قبول کر لیں نبئ کریم
حضرت محمّد صلّی اللہ علیہ والہ وسّلم نے فرمایا کہ
پہلی بیٹی کو جنم دینے والی ماں خوش نصیب ہوتی ہے-سورہ یٰسین
پڑھ کر رب تعالیٰ
سے دعا مانگے اور جب جمعہ کی نماز ادا کرے تو مسجد میں بیٹھ کر گیارہ مرتبہ یٰسین
کا ورد کرے اور پھر اولاد نرینہ کے لئے رب تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا مانگے-
حضرت زکریا علیہ
السلام کی اس دعا کو قرآن کریم نے سورۂ انبیاء کی آیت ۹۰ میں
ہمیشہ کے لئے محفوظ فرمادیا ہے۔ دعا یہ تھی:
{وَزَکَرِیَّا
اِذْ نَادیٰ رَبَّہٗ رَبِّ لاَ تَذَرْنِیْ فَرْدًا وَّ اَنْتَ خَیْرُ الْوَارِثِیْنَ}
اور زکریا (کا بھی ذکر کر) جب اُس نے اپنے ربّ کو پکارا کہ اے میرے ربّ! مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور تُو سب وارثوں سے بہتر ہے۔آپؑ کی اس دعا کی قبولیت کا
ذکر سورۂ مریم کی آیت
۸میں مذکور ہے: اللہ تعالیٰ فرماتاہے: {یٰزکَرِیَّا اِنَّا نُبَشِّّرُکَ بِغُلٰمٍ اسْمُہٗ یَحْیٰی لَمْ نَجْعَلْ لَّہٗ مِنْ قَبْلُ سَمِیًّا}۔یعنی اے زکریا! یقینا ہم تجھے ایک عظیم بیٹے کی بشارت دیتے ہیں جس کا نام یحییٰ ہوگا۔ ہم نے اس کا پہلے کوئی ہم نام نہیں بنایا۔
کیسا یقین ہے ان کواپنے رب پر کہ نہ انہیں یہ پرواہ ہے کہ وہ بوڑھے ہو چکے ہیں اور نہ ہی دعا مانگنے میں یہ امر مانع ہے کہ ان کی بیوی بھی بانجھ ہے اور پھر
نیک اولاد کی
دعا یقین کے ان الفاظ میں مانگ رہے ہیں ۔
چاند کے پہلے سات دن روزانہ ایک بار سورة البقرہ بیٹے کی نیت سے پڑھیں۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ بچہ ہو یا بچی، وہ جس آنگن میں بھی اتریں وہ اپنے والدین کے لئے باعث مسرت و فخر ہوں، خوشحال، بھرپور اور صحت مند زندگی گزاریں۔ ایک اور عہد کریں کہ اب ہم بیٹیوں کا پہلا حق، جو ان کے پیدا ہونے کی خوشی ہے، ان کو ضرور دیں گے
جواب دیںحذف کریںجب بھی کسی لڑکا لڑکی کی شادی ہوتی ہے تو ان کے وا لدین کی دن رات اٹھتے بیٹھتے ان کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی بہو یا بیٹی جلد از جلد لڑکے کو جنم دے
حصول اولاد نرینہ
جواب دیںحذف کریںاولاد نرینہ کے جرثومہ کے حصول کے لئے کچھ غذائ ہدایات: یاد رکھئے کہ بیٹے کی پیدائش ماں کے حصّہ میں ہے اور بیٹی کی پیدائش کا زمّہ دار باپ ہے ،میری اس سلسلے میں یو ٹیوب پر وڈیو موجود ہے بیٹی یا بیٹا 'کیا چاہئے اب آتے ہیں غذا پر اور رنگ و روشنی سے علاج پر