سرخ یاقوت برج سرطان اور عقرب کیلئے بھی سعد سمجھا جاتا ہے۔ جو حضرات ساڑھ ستی کے دور سے گزر رہے ہوں وہ یہ پتھر پہنیں تو ان کے حالا ت بہتر ہو سکتے ہیں۔یاقوت پتھر کی شناخت اور خرید کیسے کی جائے:اصلی یاقوت کی شناخت کا تیز ترین طریقہ نیوڈائمیم مقناطیس کے استعمال کا ہے۔یاقوت نیوڈائمیم مقناطیس کی طرف کشش رکھتا ہے کیونکہ یہ آئرن یا مینگنیز کی زیادہ مقدار پر مشتمل ہوتا ہے ۔اصلی یاقوت قدرے سخت ہوتے ہیں اسے سکہ کی مدد ر گڑیں اگر پتھر پر خراش پڑ جائے تو سمجھ لیں کہ پتھر نقلی ہے۔اصلی یاقوت کو اگر انتہائی قریب سے دیکھا جائے تو قوس قزح کی مانند پیٹرن جھلکتے دکھائی دیں گے یہ پیٹرن بہت واضح ہوتے ہیں کیونکہ یاقوت پتھر کی واحد رفریکٹو خصوصیت ہوتی ہے۔ اصلی یاقوت پتھر کو اگر ہتھیلی پر رکھا جائے تو بھاری محسوس ہوگا اور اس سے ہلکی سی حرارت بھی محسوس ہوگئی۔
قیمتی پتھر ہمیشہ ایسے قابل اعتماد پیشہ ورجوہری سے کریں جو اصلی جواہرات کیاعلیٰ پرکھ رکھتا ہو،۔یاقوت پتھر کی قیمت:یاقوت پتھر کی قیمت اس کی اقسام کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہے، یاقوت پتھر چونکہ عام دستیاب ہوتا ہے اسلئے یہ دوسرے جواہرات کی نسبت کم مہنگا ہے۔پہننے کی ترکیب:اس پتھر کو صبح سورج طلوع ہونے سے پہلے چاندی یا سونے کی انگوٹھی میں جڑوا کر پہنا جائے۔نگ کا وزن تین، پانچ،سات ، نویا گیارہ رتی تک ہونا چاہیے۔ اس پتھر کی انگوٹھی کو مختلف انگلیوں میں پہننے سے مختلف نتائج حاصل ہو سکتے ہیں اگر انگوٹھے میں پہنی جائے تو یہ آپکی جنسی زندگی اور مجموعی صحت کو بہتر کرے گی۔ اگر آپ اپنی زندگی میں کچھ اہم مقاصد حاصل کرنے چاہتے ہیں تو آپ کو یہ انگوٹھی شہادت کی انگلی میں پہننی چاہیے۔درمیانی انگلی میں پہننے سے آپ کی زندگی میں کامیابی آئے گی اور آپ مالی طور پر مستحکم ہو جائیں گے۔ اس پتھر کی انگوٹھی کو اگر دائیں ہاتھ کی دوسری انگلی (رنگ فنگر) میں پہنا جائے تو یہ آپ کی ازدواجی زندگی کو بہتر بنانے می کوئی رکاوٹ محسوس ہو رہی ہے وہ یہ پتھر اپنے بائیں ہاتھ کی دوسری انگلی میں پہنیں۔
اگر کوئی شخص مواصلاتی مہارت کو تیز کرنا چاہتا ہے تو وہ یہ انگوٹھی اپنی چھوٹی انگلی میں پہنے۔سرخ یاقوت برج سرطان اور عقرب کیلئے بھی سعد سمجھا جاتا ہے۔ جو حضرات ساڑھ ستی کے دور سے گزر رہے ہوں وہ یہ پتھر پہنیں تو ان کے حالا بہتر ہو سکتے ہیں۔یاقوت پتھر کی شناخت اور خرید کیسے کی جائے:قیمتی پتھر کی خرید ہمیشہ ایسے قابل اعتماد پیشہ ورجوہری سے کریں جو اصلی جواہرات کی اعلیٰ پرکھ رکھتا نییاقوت پتھر کی قیمت:یاقوت پتھر کی قیمت اس کی اقسام کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہے، یاقوت پتھر چونکہ عام دستیاب ہوتا ہے اسلئے یہ دوسرے جواہرات کی نسبت کم مہنگا ہے۔پہننے کی ترکیب:اس پتھر کو صبح سورج طلوع ہونے سے پہلے چاندی یا سونے کی انگوٹھی میں جڑوا کر پہنا جائے۔نگ کا وزن تین، پانچ،سات ، نویا گیارہ رتی تک ہونا چاہیے۔ اس پتھر کی انگوٹھی کو مختلف انگلیوں میں پہننے سے مختلف نتائج حاصل ہو سکتے ہیںاگر انگوٹھے میں پہنی جائے تو یہ آپکی جنسی زندگی اور مجموعی صحت کو بہتر کرے گی۔ اگر آپ اپنی زندگی میں کچھ اہم مقاصد حاصل کرنے چاہتے ہیں تو آپ کو یہ انگوٹھی شہادت کی انگلی میں پہننی چاہیے۔
درمیانی انگلی میں پہننے سے آپ کی زندگی میں کامیابی آئے گی اور آپ مالی طور پر مستحکم ہو جائیں گے۔ اس پتھر کی انگوٹھی کو اگر دائیںہاتھ کی دوسری انگلی (رنگ فنگر) میں پہنا جائے تو یہ آپ کی ازدواجی زندگی کو بہتر بنانے میںمدد دے گی(بشر طیکہ دونوں پارٹنرز اس پتھر کی انگوٹھی پہنیں) ، جن افراد کو اپنی شادی میںکوئی رکاوٹ محسوس ہو رہی ہے وہ یہ پتھر اپنے بائیں ہاتھ کی دوسری انگلی میں پہنیں۔
اگر کوئی شخص مواصلاتی مہارت کو تیز کرنا چاہتا ہے تو وہ یہ انگوٹھی اپنی چھوٹی انگلی میں پہنے۔
یاقوت پتھر کے فوائد:
1۔یہ پتھر کام،پیسہ اور رشتہ داری کے معاملات کو بہتر کرنے میںمدد دیتا ہے۔
2۔یہ پتھر خود اعتمادی کو فروغ دیتا ہے۔
3۔دوسروں کے ساتھ اشتراک کی راہیں کھولنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔
4۔ہمت، امید اور اعتماد کو مضبوط کرتا ہے۔
5۔بحران کی صورتحال میںمدد کرتا ہے۔
6۔زندگی میں روشنی اور امید لاتا ہے۔
7۔مسائل پر قابوپانے کے لیے ہمت کو بڑھاتا ہے۔
8۔روح کو طاقت دینے کے ساتھ ساتھ غم وپریشانی کو مٹاتا ہے۔
9۔یہ پتھر آپس میںدوستی اور محبت و پیار کے جذبات بڑھانے کا باعث بنتا ہے۔
10۔سانپ اور دوسرے زہریلے جانوروں کے زہر سے محفوط رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
11۔اس پتھر کے پہننے والے قریب محتاجی نہیں آتی ہے۔
12۔اس پتھر کو گھر میں رکھنے سے بے برکتی دور ہوتی ہے اور لڑائی جھگڑے نہیں ہوتے۔ درجنوں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں